The news is by your side.
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

عوام پر پھر بجلی بم گرادیاگیا

وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرا دی، نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ گیارہ پیسے فی یونٹ کے حساب سے اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا ہے، ستمبرمیں بجلی کی پیداواری لاگت تین روپے پچانوےپیسے فی یونٹ تھی، تاہم ستمبرمیں بجلی کی پیشگی پیداواری لاگت دو روپے چوراسی یسےفی یونٹ تھی،فیصلے سے بجلی صارفین پر بارہ ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا، صارفین سے اضافی وصولی دسمبر کے بلوں میں کی جائے گی۔

+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

Leave A Reply

Your email address will not be published.