The news is by your side.
Browsing Category

قومی

پارٹی اختلافات؛ وزیراعظم کی جانب سے بعض امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کا امکان

اسلام آباد: سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں
مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ پر 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج، 4 خواتین بھی شامل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے 21 وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 4 خواتین وکلا بھی شامل ہیں، وکلا کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سمیت لائسنس معطلی کے لیے اسلام آباد بار کونسل کو ریفرنس ارسال
مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے میں ملنے والے 3 کروڑ روپے کا حق دار نہ مل سکا

کراچی: حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے سے  ملنے والی3 کروڑ روپے سے زائد کرنسی کے اصل حق دارکا سراغ نہ لگ سکا۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائرپورٹ کے قریب جناح گارڈن پر گر کر تباہ ہونے والے طیارے سے ملنے والی رقم کے حوالے سے
مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پھر پابندی عائد کردی

لاہور:سعودی عرب نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی حکام نے پاکستانی مسافروں پر 3 فروری رات 9 بجے سے دوبارہ پابندی عائد کردی اور یہ نئی پابندی کورونا وائرس کی نئی لہر
مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ قطر؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت

راولپنڈی:  ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ
مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول 12روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر
مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے بھی مردم شماری کے نتائج کو جعلی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ایس پی کسی صورت جعلی مردم
مزید پڑھیں

‘وزیراعظم آج چکوال میں 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے’

ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان عوامی خدمت، ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ
مزید پڑھیں

مینار پاکستان جلسے کی ذمہ داری ادا نہ کرنیوالوں سے پوچھا جائے گا: مریم نواز

لاہور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی کوشش تھی کہ مینار پاکستان جلسے میں 5 لاکھ کارکن جمع ہوتے، تاہم ایسا نہیں ہو سکا۔ جن لوگوں نے ذمہ داری ادا نہیں کی، ان سے پوچھا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن
مزید پڑھیں